Skip to main content

Posts

MDCAT Registration is Open Now

 MDCAT Registration is Open Now, for registration contact Solutions Point Rahim Abad Swat 03489102515 Required Documents: Mobile No:  Email: FSc DMC: Photo: Form B/ CNIC:  

Computer Shortcut keys

kamyabhi کامیابی

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مالک موجود ہے ؟ عورت کہنے لگی : نہیں ، وہ گھر پر موجود نہیں انہوں نے جواب دیا : پھر تو ہم اندر نہیں جائیں گے رات کو جب خاوند گھر آیا تو عورت نے اسے سارے معاملے کی خبر دی وہ کہنے لگا : انہیں اندر لے کر آؤ ! عورت اُن کے پاس آئی اور اندر چلنے کو کہا ! انہوں نے جواب دیا : ہم تینوں ایک ساتھ اندر نہیں جاسکتے عورت نے پوچھا : وہ کیوں ؟ ایک نے یہ کہتے ہوئے وضاحت کی : اس کا نام ''مال'' ہے اور اپنے ایک ساتھی کی طرف اشارہ کیا ، اور اس کا نام '' کامیابی '' ہے اور دوسرے ساتھی کی طرف اشارہ کیا ،اور میرا نام محبت ہے، اور یہ کہتے ہوئے بات مکمل کی کہ جاؤ اپنے خاوند کے پاس جاؤ اور مشورہ کر لو کہ ہم میں سے کون اندر آئے ؟ عورت نے آکر خاوند کو سارا ماجرا سنایا ،وہ خوشی سے چلا اٹھا اور کہنے لگا : اگر یہی معاملہ ہے تو ''مال '...